سیم تھور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Seem-thor meanings and details

سیم تھور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سیم(ی مجہول) + تھور (و مجہول) }

تفصیلات

١ - زیرزمین سطح آب کا بلند ہو جانا اور نمکیات زدہ پانی کا نکلنا جس سے زمین ناقابلِ کاشت ہو جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سیم تھور کے معنی

١ - زیرزمین سطح آب کا بلند ہو جانا اور نمکیات زدہ پانی کا نکلنا جس سے زمین ناقابلِ کاشت ہو جاتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!