سیماب کے معنی

سیماب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سی + ماب }

تفصیلات

١ - پارہ، ایک سیال دھات جس کا رنگ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد اڑ جاتا ہے جدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر ملانے سے مل جاتا ہے۔, m["(مجازاً) بے قرار","آب سیم","آب نقرہ","بے تاب","بے چین","بے کل","روحِ اکسیر","زیبق سنبھو بیج","شِم بھوبھج","ماء الفضّہ"]

اسم

اسم نکرہ

سیماب کے معنی

١ - پارہ، ایک سیال دھات جس کا رنگ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد اڑ جاتا ہے جدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر ملانے سے مل جاتا ہے۔

سیماب کے جملے اور مرکبات

سیماب وشی, سیماب خو, سیماب صفت, سیماب طبع, سیماب فطرت, سیماب گوں, سیماب وار, سیماب پا, سیماب پائی, سیماب شیریں

سیماب english meaning

QuicksilverMercury(rare) twinfamiliarone|s familiar spirit

شاعری

  • دل فرطِ اضطراب سے سیماب سا ہوا
    چہرہ تمام زر و زرتاب سا ہوا!!
  • کیا تھا انے ساز سیماب گوں
    حمایل بندیا دشنہ آبگوں
  • دل بے تاب میں جوش تپش عشق نہیں
    مارتا آگ کا دریا ہے یہ سیماب میں جوش
  • ابر کا ٹکڑے جگر ہے مری زاری پہ سدا
    پارہ پارہ دل سیماب ہے بیتابی پر
  • ربط کیا عشق سے تھا ا دل بیتاب کے تئیں
    آگ میں جھونک دیا آپ میں سیماب کئے تئیں
  • آتش عشق میں ثابت دل بیتاب رہا
    آنچ کھا کھا کے ہےقائم یہی سیماب اترا
  • زال دنیا ہم سے جوں سیماب تو اوڑتی ہے کیا
    مار رکھیں گے تجھے اے خام پارا کھینچ کر
  • حوض کا گرم سر پہ ڈالا آب
    ہوئے اک جا پہ آب اور سیماب
  • تاقیامت گریز پا نہ اچھے
    تجھ محبت کی آگ سوں سیماب
  • اس کوں دل دیکھ ہوا ہے بیراگی
    اس میں سیماب سی ہے بیتابی

محاورات

  • سیماب آگ پر ہونا

Related Words of "سیماب":