سیندور کے معنی

سیندور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سین (ی مجہول) + دُور }

تفصیلات

١ - کیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیار کیا ہوا سرخ رنگ کا سفوف، جسے عام طور پر ہندو عورتیں مانگ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے۔, m["پارے کا ایک مرکب جو سرخ رنگ کا ایک سفوف ہوتا ہے ہندو عورتیں مانگ میں بھرتی ہیں۔ ہندو اس کا ٹیکا لگاتے ہیں","سندور بمعنی اینگر"]

اسم

اسم نکرہ

سیندور کے معنی

١ - کیمیاوی طریقے سے سِیسے کا تیار کیا ہوا سرخ رنگ کا سفوف، جسے عام طور پر ہندو عورتیں مانگ میں بھرتی ہیں، ہندو ماتھے پر اس کا ٹیکا لگاتے ہیں، اس کے کھانے سے آواز بیٹھ جاتی ہے۔

سیندور english meaning

Readleadminium

شاعری

  • وہ تھالی میں سیندور چندں لیے
    کوئی آرہا ہے عجب آن سے
  • لطف جاتا ہے سرود نالہ پر شور کا
    خون دل پینا ہے یہ کھانا مجھے سیندور کا
  • بلک کانٹے نین باندیا نہ جاوے خیال تیرے کن
    رقم اس خیال مو پیشانی کوں سیندور کر ساقی
  • پلک کانٹے نین باندیا نجاوے خیال تیرے کن
    رقم اس خیال مو پیشانی کوں سیندور کر ساقی
  • سیسے سے بنتا ہے سفیدہ بھی
    اور سیندور بنتا ہے اس کا
  • ہم نے سیندور چڑھایا ہے بتوں پر اتنا
    اب کے لال آندھیاں اٹھنے کو ہیں بتخانے سے
  • لطف جاتا ہے سرود نالہ پرشور کا
    خون دل بینا ہے یہ کھانا مجھے سیندور کا
  • کیوں نہیں بولتے سحر کے طیور
    کیا شفق نے کھلا دیا سیندور

محاورات

  • دوسرے کا سیندور دیکھ اپنا (لیلڑ) ماتھا پھوڑیں
  • سیندور نہ لگائیں تو بھٹار کا من کسے رکھیں
  • سیندور ٹکلی جرل تو پیٹو میں بجر پرل
  • ٹکلی سیندور گیل تو کھانے میں بھی بحر پرب
  • یا ‌بھر ‌مانگ ‌سیندور ‌یا ‌نپٹ ‌ہو ‌رانڈ

Related Words of "سیندور":