سینما سکوپ کے معنی

سینما سکوپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَین (ی لین) + ما + سَکوپ (و مجہول) }

تفصیلات

١ - (متحرک فلم) جو اس طریقے سے فلمائی گئی ہو کہ اس کے دکھانے کے لیے زیادہ چوڑے پردے کی ضرورت ہو، ایسے کیمرے سے بنائی فلم جو زیادہ وسیع منظر کو سمیٹ سکتی ہو۔

[""]

اسم

صفت ذاتی