سینٹ کے معنی

سینٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سینْٹ (ی مجہول) }{ سے + نِٹ (کسرہ ن مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٩٠١ء کو "خوبصورت بلا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو "تاریخ سیر المتقدمین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["عیسائی شہید"]

Scent سینْٹSenate سینِٹ

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), اسم جمع ( مؤنث - واحد )

سینٹ کے معنی

١ - خوشبو، باس، بُو؛ کنایۃً ولایتی طرز کا عطر۔

"سینٹ کی شیشی نکالنے کے لیے سنگھارِ میز کی ایک دراز کھولی تو اس کے کونے میں پڑے ہیرے کے پرمی چھم چمک اٹھے۔" (١٩٨٧ء، گردشِ رنگِ چمن، ٢٢٨)

١ - قدیم روما کی مجلسِ عمائد یا اکابر جسے قانون سازی اور فیصلۂ خصومات کے بھی اختیارات حاصل تھے۔

"سینِٹ میں ایھتنز کی دس قوتوں کے پچاس پچاس نمائندے شریک تھے۔" (١٩٢٣ء، نگار، کراچی، مارچ، ١٩٩)

٢ - مجلسِ قانون ساز کا ایوانِ بالا۔

"امریکہ میں سنیٹ جوابدہی (Acountiability) کا اعلٰی ترین ادارہ ہے۔" (١٩٨٧ء، دردِ آگئی، ٦٨)

٣ - یونیورسٹی کی مجلس منتظمہ یا مجلس عاملہ۔

"٦ ستمبر ١٩٥٠ء کو جامعۂ عثمانیہ کی نئی تنظیم یافتہ سینٹ کو بحیثیت چانسلر مخاطب کرتے ہوئے . فرمایا تھا۔" (١٩٦٩ء، اردو حقیقت کے آئینے میں، ٥٦)

سینٹ english meaning

Scentcompa- nionscent |E|

محاورات

  • سینٹھا ستلی سے درست ہونا

Related Words of "سینٹ":