سینچری کے معنی
سینچری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سین (ی مجہو) + چَری }
تفصیلات
iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Century "," سینْچَری"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : سنْیَچْریاں[سین (ی مجہول) + چَر + یاں]
- جمع غیر ندائی : سَنْیْچَرْیوں[سین (ی مجہول) + چَر + یوں (و مجہول)]
سینچری کے معنی
١ - سو سال، صدی؛ (کرکٹ) سو رَن، سو کا کوئی سیٹ۔
جب سینچری کے موڑ میں آیا کوئی غریب بدے ستم شعار نے بولر نئے نئے (١٩٤٧ء، ہزلیات، ١٢٣)
سینچری english meaning
["Century"]