سینگی کے معنی
سینگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک قسم کی مچھلی","چھوٹا سینگ جسے خالی کرکے نوک کی طرف سوراخ بناتے ہیں اور اسے انسان کے بدن پر رکھ کر پچھنے لگا کر ان کے اوپر سینگی رکھ کر چوستے ہیں تو بغیر تکلیف کے خون نکل آتا ہے یہ ایک سم کا علاج ہے اسے بھری سینگی کہتے ہیں اگر پچھنے نہ لگائے جائیں تو خالی سینگی","لگانا، لگنا، لگوانا کے ساتھ","وہ سوراخ کیا ہوا سینگ جسے منہ سے کھینچ کر بدن کا گوشت ابھار لیتے یا گرمی چوستے ہیں"]
سینگی english meaning
["cupping horn"]