سینہ در سینہ کے معنی
سینہ در سینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سی + نَہ + دَر + سی + نَہ }
تفصیلات
١ - سینہ بسینہ، (وہ بات) جو خاندان میں ایک دوسرے کی بتائی ہوئی برابر چلی آئے؛ نسلاً بعد نسلٍ منتقل ہوتا ہوا۔
[""]
اسم
متعلق فعل
سینہ در سینہ کے معنی
١ - سینہ بسینہ، (وہ بات) جو خاندان میں ایک دوسرے کی بتائی ہوئی برابر چلی آئے؛ نسلاً بعد نسلٍ منتقل ہوتا ہوا۔