سیکسو فون کے معنی

سیکسو فون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَیک (ی لین) + سو (و مجہول) + فون (و مجہول) }

تفصیلات

١ - (موسیقی) ایک بلند آواز باجا جو انگریزی باجے کا جزو ہے، ایک یورپی ساز۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سیکسو فون کے معنی

١ - (موسیقی) ایک بلند آواز باجا جو انگریزی باجے کا جزو ہے، ایک یورپی ساز۔