سیہ بخت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word siah bakht meanings and details

سیہ بخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِیَہ + بَخْت }

تفصیلات

١ - سیاہ بخت، بدنصیب۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

سیہ بخت کے معنی

١ - سیاہ بخت، بدنصیب۔

شاعری

  • گو سیہ بخت ہیں ہم لوگ‘ پر روشن ہے ضمیر
    خود اندھیرے میں ہیں‘ دنیا کو دکھاتے ہیں چراغ
  • مجھ سیہ بخت کا دم آنکھوں میں لایا کاجل
    چشم بد دور عجب تونے لگایا کاجل
  • ہم سیہ بخت پٹکتے پھریں سر کیوں نہ اب آہ!
    سایہ ساں غیر ترے ساتھ رہے یار لگا
  • بال کھولے ہوئے آتے تو سہی کوٹھے پر
    تمکو کیا‘ کوئی سیہ بخت پریشان ہوتا
  • دل پہ نقش اس کے ہو جب مجھ سے سیہ بخت کا نام
    پھر سیاہی میں نہ کیوں نقش نگیں جاوے ڈوب
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!