شاخ دار سینگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shaakh-daar seeng meanings and details
شاخ دار سینگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شاخ + دار + سِینْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
١ - خاص قسم کے سینگ جو شمالی امریکہ کے ہرنوں میں پایا جاتا ہے، کھوکھلے سینگ کے برعکس اس سینگ کے خول سے دو یا تین شاہیں نکلتی ہیں اور یہ ہر سال مکمل طور پر اکھڑ جاتا ہے اور پرانے کوی جگہ جگہ نیا پیدا ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
شاخ دار سینگ کے معنی