شاخ زعفران کے معنی
شاخ زعفران کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شا + خے + زَع + فَران }
تفصیلات
١ - زعفران کی ٹہنی، (کنایۃً) خاص خوبی، نمایاں خصوصیت، سرخاب کا پر۔, m["خود بین","خود پسند","خود نگر","خود نما","عجیب و غریب"]
اسم
اسم نکرہ
شاخ زعفران کے معنی
١ - زعفران کی ٹہنی، (کنایۃً) خاص خوبی، نمایاں خصوصیت، سرخاب کا پر۔
شاعری
- صرف گر اس کے تصدق میں نہ ہو ہنگام صبح
پھر گل خورشید میں ہے کون شاخ زعفران - بھلا رہے یہ دماغ سمجھا ہے
آپ کو شاخ زعفران تو نے
محاورات
- آپ میں کیا شاخ زعفران لگی ہے
- آپ کو شاخ زعفران جاننا۔ سمجھنا یا گننا
- آپ کو شاخ زعفران سمجھنا
- شاخ زعفران سمجھنا یا گننا
- ماں ایلی باپ تیلی پوت شاخ زعفران
- ماں تیلن باپ پٹھان بیٹا شاخ زعفران