شاذ و نادر کے معنی
شاذ و نادر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شا + ذو (و مجہول) + نا + دِر }
تفصیلات
iعربی متعلق فعل |شاذ| کے ساتھ |و| بطور حرفِ عطف لگا کر عربی اسم صفت |نادر| ملنے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل نیز بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٩ء کو "مکتوباتِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی, متعلق فعل
شاذ و نادر کے معنی
["١ - کم، بہت کم۔","٢ - منفرد، کمیاب و نایاب۔"]
["\"ایک بات تمھارے دھیان میں رہے کہ میری غزل پندرہ سو بیت کی بہت شاذ و نادر ہے۔\" (١٩٨٧ء، صحیفہ، لاہور، اپریل، جون، ٤)","\"ایسی شاذ و نادر مثال سے وہ استدلال کرتے ہیں۔\" (١٩٢٣ء، عصائے پیری، ٢٧)"]
["١ - کبھی کبھی، گاہے گاہے۔"]
["\"شاذ و نادر ہی اس علاقے میں مجھے اپنا کوئی ہم جماعت نظر آتا۔\" (١٩٨٦ء، دریا کے سنگ، ٦١)"]
شاذ و نادر english meaning
["unusual","rare","exceptional"]