شام غربت کے معنی
شام غربت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شا + مے + غُر + بَت }
تفصیلات
١ - مسافر کی شام، وہ شام جو وطن سے دوری کے عالم میں آئے (کنایۃً) مصیبت کا عالم بے کسی کی شام۔, m["غریب مفلس مسافر کا کھانا","مسافر کی شام جو مفلسی میں بہت تکلیف دہ ہوتی ہے"]
اسم
اسم نکرہ
شام غربت کے معنی
١ - مسافر کی شام، وہ شام جو وطن سے دوری کے عالم میں آئے (کنایۃً) مصیبت کا عالم بے کسی کی شام۔
شاعری
- ہزار کوس پہ تُو اور یہ شام غربت کی
عجیب حال تھا‘ پر کس سے گفتگو کرتے - مطلب نہیں جہاں کے سیاہ و سفید سے
یکساں ہے شام غربت و صبح وطن مجھے - سدا صبح طرب تھی بیکسوں کو شام غربت میں
دل اون کا سمت سے تیری جو اے حب الوطن پھٹتا