شان و شوکت کے معنی

شان و شوکت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شا + نو (و مجہول) + شَو (و لین) + کَت }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ اسم مجرد |شان| بطور معطوف الیہ کے ساتھ |و| بطور حرفِ عطف لگا کر عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم کیفیت |شوکت| بطور معطوف ملنے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو "مکمل مجموعۂِ لیکچررز و اسپیچیز" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

شان و شوکت کے معنی

١ - رعب و دبدبہ، ٹھاٹھ، احتشام، سج دھج۔

"عوام تو اسلام کی شان و شوکت کے لیے زندہ رہنا اور مرنا چاہتے تھے" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ٤٨)

شان و شوکت english meaning

["great state","pomp","splendour","magnificence"]