شاٹ گن کے معنی

شاٹ گن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["شاٹ گن کو کندھے کے سہارے استعمال کیا جاتا ہے۔ نہایت ہمدار اور چھوٹی گولیاں اس میں استعمال ہوتی ہیں۔ اس کی بیرل میں بھی ایک لائن اندر کی جانب ہوتی ہے تاکہ چھرہ ∕ گولی کو چال دی جاسکے اور فائر میں خوبی آسکے۔ اس کو کثیرالمقاصد کے طور پر استعمال کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ چھوٹے گول چھرے استعمال ہوتے ہیں۔ جنہیں شاٹ (Shot) کہا جاتا ہے۔ یہ ہر چھرے کے بعد دوبارہ لوڈ کی جاتی ہے۔ اسے ہلکے پھلکے شکار اور نشانے کی مشق کے لئے بکثرت استعمال کیا جاتا ہے","وہ بندوق جس میں چھرہ چلایا جائے"]

شاٹ گن english meaning

["exact (copy)"]