شاہ دولہ کے معنی
شاہ دولہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شاہ + دَو (و لین) + لَہ }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم |شاہ| کے ساتھ اسم علم |دولہ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٢ء کو "فرحت الناظرین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
شاہ دولہ کے معنی
١ - پنجاب کے ایک مشہور بزرگ کا نام جن کا انتقال 1087ء ہجری میں ہوا۔
"شاہ دولہ کا نسب بہلول لودی سے ملایا جاتا ہے۔" (١٨٧٢ء، فرحت الناظرین، ٨٨)