شاہ راہ کے معنی
شاہ راہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شاہ + راہ }
تفصیلات
iفارسی میں صفت |شاہ| کے ساتھ فارسی اسم |راہ| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٥٢ء کو "قصہ کام روپ و کلاکام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جرنیلی سڑک","راہ عظیم","راہ فراخ","راہِ وسیع","شارع اعظم","ہائی وے"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
شاہ راہ کے معنی
١ - بڑی سڑک، بڑا راستہ، شارع عام۔
"کوئی اور آبادی نہ تھی اور نہ کوئی شاہراہ تھی۔" (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٢٥٥)
شاہ راہ english meaning
"king|s road"the highwaymain road; a principal street
شاعری
- میں شاہ راہ نہیں راستے کا پتھر ہوں
یہاں سوار بھی پیدل اتر کے چلتے ہیں