شاہ سوار کے معنی

شاہ سوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شاہ + سَوار }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ صفت |شاہ| کے ساتھ فارسی اسم |سوار| بطور موصوف ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتاہے اور سب پہلے ١٧٩٥ء کو "دیوانِ قائم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑا سواد","خوب سواری جاننے والا","راکبِ اعظم","شہ سوار","عظیم سوار","فارِس عظیم","گھوڑے کی سواری کا ماہر","ماہر سوار","مشاق سوار"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

شاہ سوار کے معنی

١ - گھوڑے کی سواری کا ماہر۔

"اس دورے میں مجھے پنڈت جی کی ذات میں ایک اچھا شاہ سوار مِلا" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٢٦٢)

شاہ سوار english meaning

a good rideran expert horsemanhorsemanjockey

شاعری

  • اے شاہ سوار اند کے جہد
    زخمی ہے نپٹ شکار میرا

Related Words of "شاہ سوار":