شاہ نشیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shaah Nasheen meanings and details

شاہ نشیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شاہ + نَشِیں }

تفصیلات

١ - بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ؛ (مجازاً) وہ برآمدہ جو آگے نکلا ہوا ہو جس پر اکثر بادشاہ بیٹھ کر لوگوں کو درشن دیا کرتے تھے، بادشاہ کی نشت کے طرز پر بنا ہوا ایک بڑا محراب دار طاق، اونچی جگہ یا نشت۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں

شاہ نشیں کے معنی

١ - بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ؛ (مجازاً) وہ برآمدہ جو آگے نکلا ہوا ہو جس پر اکثر بادشاہ بیٹھ کر لوگوں کو درشن دیا کرتے تھے، بادشاہ کی نشت کے طرز پر بنا ہوا ایک بڑا محراب دار طاق، اونچی جگہ یا نشت۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!