شاہ پارہ کے معنی
شاہ پارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شاہ + پا + رَہ }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ صفت |شاہ| کے ساتھ فارسی اسم مذکر |پارہ| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٤ء کو "جھلکیاں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بہترین ٹکڑا","شاہ کار","شہ پارہ","عمدہ چیز","منتخب جزو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
شاہ پارہ کے معنی
١ - فن کار کی بہترین تخلیق، شاہکار۔
"پاکستان کے اُن لکھنے والوں کی خدمات کا ذکر نہیں کیا جاتا جنہوں نے اردو زبان و ادب کی ترقی میں حصہ لیا اور اسے علم و ادب کے بیش قیمت شاہ پاروں سے مالا مال کیا۔" (١٩٨٩ء، اردونامہ، لاہور، جنوری، ٢٩)
شاہ پارہ کے مترادف
شاہ کار
شاہ پارہ english meaning
Master-piece