شاہی ٹکڑے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shaahi tukre meanings and details
شاہی ٹکڑے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شا + ہی + ٹُک + ڑے }
تفصیلات
١ - ڈبل روٹی کے ٹکڑے جو گھی میں تل کر دودھ میں بھگوئے جاتے ہیں، اس کے بعد چینی (شکر) کا شیرہ بنا کر (جس میں زعفران یا رنگ بھی ملایا جاتا ہے)۔
[""]
اسم
اسم جمع
شاہی ٹکڑے کے معنی
١ - ڈبل روٹی کے ٹکڑے جو گھی میں تل کر دودھ میں بھگوئے جاتے ہیں، اس کے بعد چینی (شکر) کا شیرہ بنا کر (جس میں زعفران یا رنگ بھی ملایا جاتا ہے)۔