شب عروسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shab-e-uroosi meanings and details
شب عروسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَبے + عَرُو + سی }
تفصیلات
iفارسی اسم مونث |شب| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |عروس| سے |عروسی (عروس+ی) (لاحقہ نسبت)| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٠١ء کو "الف لیلہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زماں ( مؤنث - واحد )
شب عروسی کے معنی
١ - شادی کی رات، شادی کی پہلی رات، شب زفاف۔
"میں تیری شکل و صورت پر شیدا .ہوں، شبِ عروسی میں تجھے اُٹھا لایا" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ١٣)
شب عروسی or shab-e-uroosi english Translation
["wedding night"]