شجر کاری کے معنی
شجر کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَجَر + کا + ری }
تفصیلات
iعربی سے ماخوذ اسم |شجر| کے ساتھ فارسی مصدر |کاشتن| سے فعل امر |کار| میں |ی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھا کر |کاری| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "تاریخ و ادب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
شجر کاری کے معنی
١ - درخت لگانا، درخت لگانے کا کام۔
آج تک شاخِ تمنا کبھی پُھولی نہ پھلی کچھ کسررہ گئی مالی سے شجر کاری میں (١٩٨٦ء، غبارِ ماہ، ٨٩)