شخصی مطابقت کے معنی
شخصی مطابقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَخ + صی + مُطا + بَقَت }
تفصیلات
١ - وہ عملیہ جس سے ایک زندہ عضویہ اپنی حاجتوں اور ان حالات کے درمیان توازن قائم رکھتا ہے جو ان حاجتوں کی تکمیل پر اثر انداز ہوتے ہیں، فرد کا اپنے مخصوص ماحول سے ذہونی سمجھوتا کرنا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ