شخصی کیٹلاگ کے معنی

شخصی کیٹلاگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَخ + صی + کَیٹ (ی لین) + لاگ }

تفصیلات

١ - وہ فہرست جس میں بہت سی اسمی فہرستوں کی طرح ایسی تمام کتابیں جو کسی شخص کی ذاتی تصنیف ہوں یا اس کے متعلق لکھی گئی ہوں ان کو اس کے منفرد نام کے ماتحت درج کیا جائے اور ترتیب دیا جائے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ