شراب الست کے معنی

شراب الست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَرا + بے + اَلَسْت }

تفصیلات

١ - مراد: روزِ الست کا اقرار (الستِ بَربِکم) کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں? یہ فقرہ ازل میں اللہ تعالٰی نے روحوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا۔ روحوں نے اس کے جواب میں اقرار عبودیت کیا تھا (قالوابلٰی)؛ (مجازاً) عشق حقیقی۔

[""]

اسم

اسم معرفہ