شراب خام کے معنی

شراب خام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَرا + بے + خام }

تفصیلات

١ - کچی شراب، ایسی شراب جو ابھی پختہ نہ ہوئی ہو اور کشید نہ کی گئی ہو، (تصوف) مرتبۂ عبودیت یعنی ابتدا* سلوک کی وہ کیفیات جو سالک پر وارد ہوتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "شراب خام":