شراب نوش کے معنی

شراب نوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَراب + نوش (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ اسم |شراب| کے ساتھ فارسی مصدر |نوشیدن| سے فعل امر |نوش| بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "قاموسِ مترادفات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

شراب نوش کے معنی

١ - شراب پینے والا، شرابی، بادہ خوار۔

"بادہ نوش، مے نوش، شراب نوش" (١٩٨٦ء، قاموسِ مترادفات، ٧٥٣)

Related Words of "شراب نوش":