شراکتی کے معنی

شراکتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِرا + کَتی }{ شِراک + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شراکت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |شراکتی| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٠ء کو "کاغذات کارروائی عدالت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - شرکت کا، مشترکہ۔

شرک شِراکَت شِراکَتی

اسم

صفت نسبتی, صفت ذاتی

شراکتی کے معنی

١ - شرکت کا، مشترکہ۔

"اگر کاروبار شراکتی ہے تو ایک شریک کی موت سے پورا کاروبار چوپٹ ہو سکتا ہے۔" (١٩٦٤ء، بیمۂ حیات، ١٢٦)

Related Words of "شراکتی":