شرح جنسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sharh-e-jinsi meanings and details

شرح جنسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَرَ + حے + جِن + سی }

تفصیلات

١ - لگان وصول کرنے کی ایک ترکیب، اس میں ازرو* تجربہ و واسطہ گذشتہ سالوں کے مطالبہ مقرری نقدی کے واسطے بنیاد تحقیق شدہ زیرکاشت ایک فصل خاص کی سطح پر قائم کی جاتی ہے اور تعلق آمدنی فصل کا بالکل چھوڑ دیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

شرح جنسی کے معنی

١ - لگان وصول کرنے کی ایک ترکیب، اس میں ازرو* تجربہ و واسطہ گذشتہ سالوں کے مطالبہ مقرری نقدی کے واسطے بنیاد تحقیق شدہ زیرکاشت ایک فصل خاص کی سطح پر قائم کی جاتی ہے اور تعلق آمدنی فصل کا بالکل چھوڑ دیا جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!