شرح و بسط کے معنی

شرح و بسط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَر + حو (و مجہول) + بَسْط }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شرح| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم |بسط| لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - توضیح اور تفصیل۔

اسم

اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد ), اسم نکرہ

شرح و بسط کے معنی

١ - توضیح اور تفصیل۔

"عالمی پریس خصوصاً بی بی سی . نقطۂ نظر کو شرح و بسط کے ساتھ پوری دنیا کے سامنے لا رہا ہے۔" (١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ٥٩)