شروعات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shuru‘aat meanings and details

شروعات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُرُو + عات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شروع| کے ساتھ |ات| بطور لاحقۂ جمع لگانے سے |شروعات| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "شاہد رعنا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(جمع) شروع کی"]

شرع شُرُوع شُرُوعات

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

شروعات کے معنی

١ - ابتدا، آغاز کار۔

"اردو میں مضمون نگاری . کی شروعات سر سید احمد خاں نے کی۔" (١٩٨٥ء، سید سلیمان ندوی، ٢٤٠)

شروعات or shuru‘aat english Translation

(of someone|s name) be stamped well

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!