شرپسند کے معنی
شرپسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَر + پَسَنْد }
تفصیلات
iعربی سے ماخوذ اسم |شر| کے ساتھ فارسی صفت |پسند| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٧٦ء کو "اردو افسانہ روایت اور مسائل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
شرپسند کے معنی
١ - شریر، مفسد۔
"ان میں شرپسند عناصر نے شامل ہو کر بے گناہوں کو نہیں مارا" (١٩٧٦ء، اردو افسانہ روایت اور مسائل، ٢٩١)