شرکت صنائع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shirkat-e-sanaae meanings and details

شرکت صنائع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِر + کَتے + صَنا + اِع }

تفصیلات

١ - (فقہ) وہ حصہ داری جس میں دو کاریگر اس شرط پر شریک ہوں کہ دونوں مشترکہ کام کیا کریں اور مزدوری جو کچھ ملے اس کو دونوں بانٹ لیں یا کام دونوں برابر کریں لیکن مال اجرت ایک کو زیادہ ملے اور دوسرے کو کم۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

شرکت صنائع کے معنی

١ - (فقہ) وہ حصہ داری جس میں دو کاریگر اس شرط پر شریک ہوں کہ دونوں مشترکہ کام کیا کریں اور مزدوری جو کچھ ملے اس کو دونوں بانٹ لیں یا کام دونوں برابر کریں لیکن مال اجرت ایک کو زیادہ ملے اور دوسرے کو کم۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!