شرکت وجود کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shirkat-e-wujood meanings and details

شرکت وجود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِر + کَتے + وُجُود }

تفصیلات

١ - (فقہ) وہ حصہ داری جس میں دونوں شرکت دار مال بطور قرض خریدیں اور بیچیں اور نقد کچھ نہ لگائیں اور اصل قیمت مالک کے حوالے کرے منافع آپس میں بانٹ لیں اور اس میں ہر ایک دوسرے کا وکیل اور کفیل ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

شرکت وجود کے معنی

١ - (فقہ) وہ حصہ داری جس میں دونوں شرکت دار مال بطور قرض خریدیں اور بیچیں اور نقد کچھ نہ لگائیں اور اصل قیمت مالک کے حوالے کرے منافع آپس میں بانٹ لیں اور اس میں ہر ایک دوسرے کا وکیل اور کفیل ہوتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!