شریعت کورٹ کے معنی
شریعت کورٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَری + عَت + کورْٹ (و مجہول) }
تفصیلات
iعربی سے ماخوذ اسم مؤنث |شریعت| کے ساتھ انگریزی سے ماخوذ اسم ظرفِ مکاں |کورٹ| عربی رسم الخط کے ساتھ ملنے سے مرکب بنا۔ بطور اسم ظرف مکاں استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٩ء کو "روزنامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
شریعت کورٹ کے معنی
١ - شرعی عدالت جس میں مذہبی قانون کے مطابق فیصلے ہوں۔
"اس طرح حدود آرڈینینس میں بھی حدود کی سزا دینے کے لیے عورت کی گواہی نہیں مانی جاتی ہے اس کو ہم نے شریعت کورٹ میں چیلنج کیا ہوا ہے" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ٣١ مارچ، ١١)
شریعت کورٹ english meaning
["sharia court"]