شریف النفس کے معنی
شریف النفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَری + فُن (ا، ل غیر ملفوظ) + نَفْس }
تفصیلات
iعربی سے ماخوذ صفت|شریف| کے ساتھ |ال| بطور حرفِ تحصیص بڑھا کر عربی اسم |نفس| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
شریف النفس کے معنی
١ - طبعاً نیک، بزرگ، بھلا مانس، نیک دل آدمی یا عورت۔
"سنگھ بابو کہنے کو میٹھے اور ٹھنڈے ٹھاکر تھے اور عام طور پر سیدھے اور شریف النفس۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٨٣)
شریف النفس english meaning
["noble of soul"]