شریف زادہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sharīf-zādah meanings and details

شریف زادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَرِیف + زا + دَہ }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ صفت |شریف| کے ساتھ فارسی مصدر |زادن| سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب |زاد| میں |ہ| بطور لاحقۂ حالیہ تمام ملنے سے |زادہ| لگنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

شریف زادہ کے معنی

١ - شریف باپ کا بیٹا، نسلی طور پر اعلٰی خاندان کا؛ طبعاً نیک، بھلامانس، نیک کردار، نیک چلن۔

"ایک شریف زادے پر یہ تہمت۔" (١٩٦٤ء، بزم آرائیاں، ٤)

شریف زادہ or Sharīf-zādah english Translation

(col. نام نشان nam| nishan|)particularssigntrace

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!