شریف منش

{ شَرِیف + مَنِش }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شریف| کے بعد فارسی لاحقۂ نسبت |منش| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو "مضامین شرر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

شریف منش کے معنی

١ - طبعاً نیک، نیک خصلت۔

"خاتمے پر ہم ان شریف منش حضرات کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین شرر، ١، ٤٠:٣)