شش لڑا کے معنی

شش لڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَش + لَڑا }

تفصیلات

١ - چھ لڑوں والا؛ سونے یا چاندی کی زنجیروں کے بنے ہوئے ہار کی قسم کا زیور جو زنجیروں کی تعداد کے لحاظ سے پنج لڑا، ست لڑا یا شش لڑا کہلاتا ہے۔

[""]

اسم

صفت عددی