شش ماہی کے معنی
شش ماہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَش + ما + ہی }
تفصیلات
iفارسی میں صفت عددی |شش| کے ساتھ فارسی اسم ماہ سے |ماہی| (ماہ + ی بطور لاحقہ صفت) ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم اور گا ہے بطور صفتِ مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زماں ( مؤنث - واحد ), صفت عددی
شش ماہی کے معنی
["١ - چھ ماہ کی مدت، نصف سال۔"]
["\"قلعے کے دستور کے مطابق غالب کو تنخواہ ہر ششماہی کے خاتمے پر ملا کرتی تھی\" (١٩٨٨ء، نگار، کراچی، اپریل، ٢٢)"]
["١ - (وہ تنخواہ یا وظیفۂ لگان وغیرہ) جو ہر چھ ماہ کے بعد وصول ہو۔"]
["\"آخر جون میں حکم ہو گیا کہ پنشن دار علی العموم ششماہی پایا کریں ماہ بماہ پنشن تقسیم نہ ہوا کرے\" (١٨٦٠ء، خطوط غالب، ٥٧)"]
شش ماہی english meaning
["six-monthly","half-yearly"]