شش و پنج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shash-o-panj meanings and details

شش و پنج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَشو (و مجہول) + پَنْج }

تفصیلات

iفارسی میں صفت عددی |شش| کے ساتھ حرفِ عطف |و| بڑھا کر فارسی صفت عددی |پنج| ملنے سے مرکبِ عطفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٧ء کو "یوسف زلیخا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

شش و پنج کے معنی

١ - حیرانی، ادھیڑ بن، تردد، اندیشہ، دبدھا۔

"میں اسی شش و پنج میں مبتلا رہ گیا اور پھلوں کو تکتا رہا . آواز نے مجھے چونکا دیا" (١٩٨٧ء، حصار، ١٩)

شش و پنج کے مترادف

فکر, پس و پیش

شش و پنج or Shash-o-panj english Translation

["lit. \"Sixes and fives\"","anxious thought","deliberation","anxiety","uneasiness; confusion","be wilderment","perplexity"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!