ششے کا گھر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shishe kā ghar meanings and details

ششے کا گھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شی + شے + کا + گَھر }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شیشے| کے بعد سنسکرت الاصل حرف اضافت |کا| لگا کر سنسکرت الاصل اسم |گھر| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "بت خانہ شکستم من" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : شِشے کے گَھر[شی + شے + کے + گَھر]
  • جمع : شِیشے کے گَھر[شی + شے + کے + گَھر]
  • جمع غیر ندائی : شِیشے کے گَھروں[شی + شے + کے + گَھروں (و مجہول)]

ششے کا گھر کے معنی

١ - ایسا گھر جس کی دیواریں شیشے کی ہوں، جس کی دیواروں پر چاروں طرف شیشے لگے ہوں؛ (کنایۃً) کوئی نازک، غیر محفوظ اور کمزور چیز یا گھر وغیرہ۔

"سنگ باری کے زمانے میں نہایت سکون سے شیشے کے گھر میں ہوئے ہیں۔" (١٩٨٣ء، بت خانہ شکستم من، ١٥٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!