شعاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shuari meanings and details

شعاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِعا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |شعار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |شعاری| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٩ء کو "رسالہ تعلیم النفس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["شعار کے متعلق","مرکبات کے آخر میں جیسے کفایت شعاری"]

شعر شِعار شِعاری

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

شعاری کے معنی

١ - شعار، بطور لاحقۂ مستعمل۔

"ولے نکو کاری اور افعال حسنہ پر کمر ہمت باندھ کر پاداش بد فعلی اور عصیاں شعاری کریں۔" (١٨٥٩ء، رسالہ تعلیم النفس، ١٦:٢)

شعاری or Shuari english Translation

(f. نچلی nich|li, dial. nichal|li)being in the habit (of)lower (storey, etc.)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!