شعبدہ باز کے معنی
شعبدہ باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شُع + بَدَہ + باز }
تفصیلات
iعربی زبان میں اسم |شعبدہ| کے ساتھ فارسی مصدر |بازیدن| سے فعل امر |باز| بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بازی گر","بھان متی","دغا باز","سیمیاز ساز","شعبدہ گر","فریب کار","فلک کی تعریف میں استعمال ہوتا ہے","نیرنگ ساز","کرتب باز"]
اسم
صفت ذاتی
شعبدہ باز کے معنی
١ - کرتب دکھانے والا، نظر بندی کرنے والا، بازی گر۔
"ادب اگر اس طرح پیدا ہونے لگتا تو ہر شعبدہ باز اپنی تاریخ خود بنا لیتا" (١٩٧٠ء، برشِ قلم، ١٨)
٢ - [ مجازا ] مکّار، عیار، فسوں گر۔
"یہاں مغربی مدبر سیاسی مدبروں سے ملتے، یہ محل دجالوں، شعبدہ بازوں معلموں اور فسادیوں کی آماجگاہ تھا" (١٩٧٩ء، سرگذشتِ حیات، ٢١٨)
شعبدہ باز کے مترادف
ساحر
جادوگر, ساحر, عیّار, فریبی, مداری, مکار
شعبدہ باز english meaning
one who practices legerdemaina jugglerconjurer