شفاخانہ کے معنی

شفاخانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِفا + خا + نَہ }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ اسم کیفیت |شفا| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ لاحقۂ ظرفیت |خانہ| ملنے سے مرکب ظرفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : شِفا خانے[شِفا + خا + نے]
  • جمع : شِفا خانے[شِفا + خا + نے]
  • جمع غیر ندائی : شِفا خانوں[شِفا + خا + نوں (و مجہول)]

شفاخانہ کے معنی

١ - مریضوں کے علاج کی جگہ، دارالشفا، ہسپتال۔

"زندگی کی فلاح و بہبود کے لیے شفا خانے، دائی خانے اور اسی قبیل کے دیگر مراکز قائم کیے جائیں" (١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہ قدر شناس، ٣٨)

شفاخانہ english meaning

["a hospital"]

Related Words of "شفاخانہ":