شفق شمالی کے معنی

شفق شمالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَفَقے + شُما + لی }

تفصیلات

١ - ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رنگ کا ایک محراب نما آتشی کرہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ