شفقت کے معنی

شفقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَف + قَت }محبت، اخلاصمحبت، اخلاص لطیف

تفصیلات

iعرب زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل سوزی","کرنا ہونا کے ساتھ","ہم دردی"], ,

شفق شَفْقَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکی
  • لڑکا

شفقت کے معنی

١ - مہربانی، کرم، نوازش، غم خواری، رحم، کسی پر مہربانی، کرنا۔

"مگر ایک نہ ایک بچے پر شفقت و عنایات زیادہ ہوتی ہیں" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٢٢)

شفقت النساء، شفقت سیما، شفقت زہرہ، شفقت روشن

شفقت احسان، شفقت امیر، شفقت خلیق، شفقت رحمن

شفقت کے مترادف

پیار, رحم, شفق, عاطفت, مامتا, نوازش

الفت, پیار, ترس, رحم, عنایت, غمخواری, لطف, محبت, ملائمت, مودّت, مہربانی, نرمی, نوازش, کرم, ہمدردی

شفقت کے جملے اور مرکبات

شفقت نامہ

شفقت english meaning

affectionkindnesstendernesspitycompassionforgetfulnessoblivionShafaqatShafqat

شاعری

  • بعد مدت کے یہ فرمائی ہے شفقت مجھ پر
    بیٹھو آنکھوں پہ تو ہو عین عنایت مجھ پر
  • حلم و شفقت تواضع و الفت
    بار بردارئی و نصیحت ہا
  • عین شفقت سے بنائے شہسوار ان کو رکاب
    یہ جو دونوں دیدہ تخچیر کے حلقے ہیں گول
  • شفقت سے کبھی جھولے کی ڈوری کو ہلاتے
    جھولے سے اٹھا کر کبھی کاندھے پہ چڑھاتے
  • بندھاتی ہے تو رانڈ بیواؤں کی ہمت
    یتیموں سے کرتی ہے اظہار شفقت
  • لڑتے تھے مگر غیظ سے رحمت تھی زیادہ
    شفقت بھی نہ کم تھی جو شجاعت تھی زیادہ
  • عالم شفقت سوں کہے کیا ڈر تجھے موہن شفیق
    توں سن دیا دل شاہدی لیں سچ بھی کوئی تجھ سارفیق
  • اپس کے بھوت تسلیم اور شفقت مہربانی لئی
    خصوصا آؤ کر ہمنا لکھی ہے لئی سنپت سوں خط

محاورات

  • سر پر دست شفقت رکھنا
  • سر پر دست شفقت ہونا

Related Words of "شفقت":