شقی القلب کے معنی
شقی القلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شقی + اُل + قَلْب }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی میں اسم صفت |شقی| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم مذکر |قلب| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ عربی سے اردو میں بعینہ داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٢ء، کو "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
صفت ذاتی
شقی القلب کے معنی
١ - سنگدل، ظالم و جابر، ستم گر۔
"وہ کون شقی القلب تھا جس نے رئیس جیسے انسان کو نشانہ بنایا۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٥، نومبر، ١١)
شقی القلب english meaning
callous